السلام علیکم دوستو
امید کہ خیریت سے ہونگے آج کل کیا یوں کہیں تو بےجا نہ ہوگا کہ تقریباً چودہ مہینوں سے ہم کرونا جیسی مہلک وبا سے نجات پانے کی تگ و دو کر رہے ہیں۔ وبا ہے کی ٹلنے کا نام نہیں لیتی۔ ایسے وقت میں ہم کریں تو کریں کیا؟ آسان سا جواب ہے دوستو ہمیں اللہ تعالیٰ صبر کی تلقین کرتا ہے۔ اور کثرت سے استغفاربھی۔ اگر مذکورہ بالا دو کام کریں گے تو اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے یہ وبا یعنی مصیبت ہم سے ٹل جائے گی۔انشاء اللہ دعا کا طالب حضرت پٹیل کاچور۔




